چور کھٹکا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نّجاری) دروازے کے کوڑاوں کو اندر سے بند رکھنے کی پرانی وضع کی آڑ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نّجاری) دروازے کے کوڑاوں کو اندر سے بند رکھنے کی پرانی وضع کی آڑ۔